counter easy hit

فیصل واوڈا نے لائیو پروگرام میں بوٹ دکھا کر فوج سے کونسا بدلہ لے لیا؟ سینئر تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار رﺅف کلاسرا نے کہاہے کہ فیصل واوڈا کے ٹاک شومیں بوٹ لے جانے کے معاملے پر فوج کی طرف سے ردعمل آنا چاہئے تھا ، ایک وزیر کی اس حرکت کا مطلب یہ ہے آرمی چیف کی توسیع شائد خوف اوردباﺅ کی وجہ سے ہوئی ،، وفاقی وزیر نے فوج

https://t.co/cdqrvBqW23

 

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

 

کو متنازعہ کردیا ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے رﺅف کلاسرا نے کہا کہ فیصل واوڈا کے ٹاک شو میں بوٹ لے جانے پر فوج کی طرف سے ردعمل آنا چاہئے تھا ، اب جب ایک وزیر بیٹھ کر اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آرمی چیف کی توسیع شائد خوف یا دباﺅ کی وجہ سے ہوئی ہے ۔رﺅف کلاسراءکا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے جوتا پوری قوم کے منہ پر رکھ دیاہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ فوجی جو کرتے ہیں اپنی مرضی سے کرواتے ہیں، وفاقی وزیر نے فوج کو متنازعہ کردیا ہے ،

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

ان کی بات کا مطلب یہ ہے کہ فوج ہی ڈیل کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کودوہفتے کی کوئی سزا نہیں ہے ، ان کوڈسمس ہوناچاہئے تھا اور وزارت سے ان کی چھٹی کروانی چاہئے تھی ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بوٹ لے جانے پر وزیراعظم نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر پابندی عائد کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت طلب کر لی۔وزیراعظم نے فیصل واڈا کی کسی بھی ٹاک شو پر آئندہ دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے اینکر پرسن روف کلاسرا نے کہا کہ جس وزیر کو برطرف ہونا چائیے تھا کہ پوری قوم کے سامنے لائیو بوٹ رکھ دیا اور ادارے کی ساکھ پر سوالات اٹھوا دیے اسے دو ہفتے کے لیے بین کرنا مذاق اور اسے بچانے کی کوشش ہے۔ویسے اس میڈیا پر بھی تین حرف بھیج دیں جو ایسے وزیر کو دو ہفتے بعد بلا کر ملک اور قوم کے لیے مشورے مانگے گا۔واضح رہے کہ اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام پر 60روز کی پابندی لگائی گئی ہے ۔

WHY, FAISAL WAVWDA, PRESENTED, SHOES, IN, LIVE, SHOW, RAUF KALASRA COLUMNS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website