counter easy hit

سرفراز احمد کی جگہ کس کو کپتان بنایا جانے والا ہے؟ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

Who is the captain to replace Sarfraz Ahmed? Great breaking news has arrived

لاہور (ویب ڈسیک ) وزیراعظم کی جانب سے کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان، سرفراز احمد کے دور کپتانی کا اختتام یقینی، پی سی بی کی جانب سے آئندہ ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے 4 سالہ منصوبہ بندی کی جائے گی، اسی باعث قومی ٹیم کے موجودہ کپتان کیلئے اپنا عہدہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 2 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق، عروج ممتاز، ذاکر خان ( ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ اور سیکرٹری کمیٹی)، مدثر نذر(ڈائریکٹر اکیڈمیز)اور ہارون رشید ( ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ)اجلاس میں شرکت کریں گے۔کرکٹ کمیٹی ایک ایڈوائزری پینل ہے جس کی ذمہ داری سفارشات مرتب کرکے چیئرمین پی سی بی کو بھجوانا ہے۔قومی مینز اور ویمنز کے ساتھ ساتھ انڈر 19 اور انڈر 16 کرکٹ ٹیموں کی کارکردگی کی روشنی میں سفارشات مرتب کرکے چیئرمین پی سی بی کو بھجوانا اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔انضمام الحق، مکی آرتھر اور سرفراز احمد کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وسیم اکرم ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ دیگر تمام اراکین اجلاس میں شرکت کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچیں گے۔اجلاس کے آغاز کا وقت آئندہ چند روز میں بتادیا جائے گا۔اجلاس کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کی جائے گی -،کمیٹی چیئرمین پی سی بی کو سفارشات بھجوائے گی۔ قومی مینز اور ویمنز کے ساتھ ساتھ انڈر 19 اور انڈر 16 کرکٹ ٹیموں کی کارکردگی کی روشنی میں سفارشات مرتب کرکے چیئرمین پی سی بی کو بھجوانا اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔انضمام الحق، مکی آرتھر اور سرفراز احمد کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وسیم اکرم ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ دیگر تمام اراکین اجلاس میں شرکت کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچیں گے۔اجلاس کے آغاز کا وقت آئندہ چند روز میں بتادیا جائے گا۔اجلاس کے بعد کوئی پریس کانفرنس نہیں کی جائے گی -،کمیٹی چیئرمین پی سی بی کو سفارشات بھجوائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website