counter easy hit

یہ خوبصورت اور باوقار خاتون کس ملک کی حکمران منتخب ہو گئی ہیں ؟ تازہ ترین خبر

سلوواکی (ویب ڈیسک ) یورپی ملک سلوواکیہ میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر منتخب کرلیا ہے۔ سلوواکیہ کے عوام نے آئندہ پانچ سال کے لیے ایک لبرل قانون دان خاتون زوزانا کپوٹووا کو صدر منتخب کرلیا ہے۔ وہ سلوواکیہ پہلی خاتون صدر ہیں۔ سلوواکیہ کی غیر پارلیمانی جماعت پروگرسیو پارٹی سے تعلق کھنے والی 45 سالہ زوزوانا نے حکمراں جماعت کے حمایت یافتہ مروس سیف کووک کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک سلوواکیہ میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر منتخب کرلیا ہے۔ سلوواکیہ کے عوام نے آئندہ پانچ سال کے لیے ایک لبرل قانون دان خاتون زوزانا کپوٹووا کو صدر منتخب کرلیا ہے۔ وہ سلوواکیہ پہلی خاتون صدر ہیں۔ سلوواکیہ کی غیر پارلیمانی جماعت پروگرسیو پارٹی سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ زوزوانا نے حکمراں جماعت کے حمایت یافتہ مروس سیف کووک کو شکست دی۔ خاتون صدر کو 58.3 فیصد ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل مروس سیف کووک کو 41.7 فیصد ووٹ ملے۔