counter easy hit

اذان کا احترام نہ کرنے کا عذاب کیا ہے ؟ اگر آپ نے ایسا کیا ہے تو استغفار کر لیں

ہندوستان ،میں ایک تبلیغی جماعت نے کسی جگہ پر قیام کیا ،ایک دن وہ عبادت میں مصروف تھے ،کہ اس علاقے کے کچھ لوگ ان کے پاس ہے اور انسے کہنے لگے کہ اپ براہ کرم ہمارے ساتھ ،ہمارے گھر تشریف لایئن ،انہوں نے جانے کی وجہ پوچھی. ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ ایک مسلہ ہے ہم اپ سے مدد کی امید رکھتے ہیں، اس جماعت کے لوگ ان کے ساتھ جانے کے لیۓ تیار ہو گئے،جب وہ ان کے مکان میں گئے تو دیکھا کہ وہاں ایک میت رکھی ہنے ،اور اس میت پر بڑے بڑے کنکھجورے چمٹے ہوۓ تھے ،ان لوگوں نے کہا یہ تو ہم جانتے ہیں کہ یہ بہت گناہ گار ہے اور یہ اس پر عذاب کا ہی اثر ہے لکن ہم اس لیۓ آپکو لاے ہیں کہ آپ الله سے دعا کریں کہ تھوڑی دیر کے لیۓ تو اس پر سے یہ عذاب ٹل جائے کہ ہم اس میت کی تدفین کر دیں. وہ جماعت ایک طرف بیٹھ گئی اور استغفار پڑھنے لگی ،تھوڑی دیر کے بعد سب نے دیکھا کہ وہ سب کنکھجورے اس میت کے پاس سے ہٹ گئے اور ایک کونے میں جمع ہو گئے. پھر لوگوں نے اس میت کی تدفین کی، اسے نہلایا، کفن پہنایا اور جنازہ لے کے قبرستان پہنچے. جب انہوں نے میت کو قبر میں اتارا تو لوگوں نے دیکھا کہ قبر میں ایک کونے میں بڑے بڑے کنکھجورے جمع تھے، انہوں نے اسے جلدی سے دفنایا اور فاتحہ پڑھ کہ وہ لوگ ا گئے.واپس ا کر جماعت کے لوگوں نے اس میت کے بارے میں اسکی والدہ سے پوچھا کہ: اپ جانتی ہیں اس لڑکی نے ایسا کیا کیا کہ اس پر عذاب فورا شروع ہو گیا. مان نے کہا کہ اسکو ٹی وی دیکھنے کا بہت شوق تھا اور یہ ہر وقت ٹی وی پر گانے سنتی رہتی تھی، ایک دن اذان ہو رہی تھی، میں نے اسے کہا کہ بیٹی اذان ہو رہی ہے ٹی وی کی آواز کم کردو. اس نے جواب دیا کہ اذان تو روز ہی ھوتی ہے لیکن یہ گانا تو روز نہیں اتا یہ تو آج ہی لگا ہے۔ یہ کہ کر اسنے آواز کی پرواہ کیۓ بغیر ہی وہ گانا سنا، مجھے لگتا ہے کہ یہ عذاب اسی وجہ سے اس پر نازل کیا گیا ہے.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website