counter easy hit

عمران خان کے دور میں پاکستان کی سب سے بڑی بیماری زرداری کا چند دنوں میں کیا حشر ہونیوالا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آصف زرادری کے خلاف گھیرا مزئید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، اورجعلی اکاؤنٹس کیس کی باقاعدہ تفتیش کا فیصلہ کیا ہے، اس کیلئے نیب نے باقاعدہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں ، جو جلد ہی اپنا کام شروع کر دیں گی ، یہ ٹیمیں مختلف کیسز کو بھی دیکھیں گی ،، نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے نہایت سنجیدہ ہوگئی ہے،، اور اب خبر یہ ہے کہ نیب نے آصف زرادری کے خلاف گھیرا مزئید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، اورجعلی اکاؤنٹس کیس کی باقاعدہ تفتیش کا فیصلہ کیا ہے، اس کیلئے نیب نے باقاعدہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں ، جو جلد ہی اپنا کام شروع کر دیں گی ، یہ ٹیمیں مختلف کیسز کو بھی دیکھیں گی ،،قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے 4 کمبائن انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تشکیل کردہ چار ٹیموں میں سے ہر ٹیم میں 9 افسران تعینات کیے گئے ہیں جن میں 4 تفتیشی افسر، 4 پراسیکیوٹر اور ایک کیس افسر تعینات شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے لیے ملتان، کوئٹہ اور کراچی نیب کے افسران بھی شامل کیے جائیں گے،، یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرادی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عدالتوں کے چکت کات رہے ہیں ، جس میں ان کی بہپن فریال تالپور بھی شامل ہیں ، اس کے علاوہ اومنی گروپ بھی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ملوث ہے ،