counter easy hit

بھارت حملے کے بعد جب دم دبا کر بھاگے تو کیا چیز پاکستان میں گرا گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر نے بدحواس بھارتی طیاروں کے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں ۔گزشتہ رات بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی تھی اور بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی طیاروں نےجلدبازی میں فرارہوتےہوئےاپناایمونیشن ریلیزکیاجوکھلی جگہ پرگرا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے بدحواس بھارتی طیاروں کے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں ۔گزشتہ رات بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی تھی اور بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی طیاروں نےجلدبازی میں فرارہوتےہوئےاپناایمونیشن ریلیزکیاجوکھلی جگہ پرگرا۔خوش قسمتی سے واقعےمیں کسی انفرااسٹرکچرکو کوئی نقصان پہنچا نہ کسی کو گزندپہنچی۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہیں، بھارت کی جانب سے بار بار جنگ کی دھمکی دی جارہی ہے۔