counter easy hit

ایک عرصے سے کیا کارروائی ڈال رہے تھے ؟ تازہ ترین خبر

What action were you doing for a while? Latest news

جھنگ(ویب ڈیسک) پنجاب کے پسماندہ ضلع جھنگ میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ ملوث شاہ جیونہ کا سید خاندان ہیں جن کے خلاف تھانہ قادر پور میں درجنون مقدمات درج ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے ان مقدمات میں ملوث سیدہ عابدہ حسین، مخدوم سید فیصل صالح حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ دیگر افراد ملوث ہیںشاہ جیونہ کے سید خاندان کی ملکیت میں ہزاروں ایکڑ زمین ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے نہر سے پانی چوری کرتے ہیں جس کے نتیجہ میں 100 سے زائد گاؤں کے کسان کی زمینیں بنجر ہو چکی ہیں تھانہ قادر پور کے حکام نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے بعد پانی چوری میں ملوث سید خاندان کے افراد کو گرفتار کیا جائے گا جبکہ جن ملزمان نے ضمانتیں کرا رکھی ہیں ان کی منسوخی کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ماضی میں پانی چوری کے الزامات پر سیدہ عابدہ حسین اور فیصل صالح حیات انتخابات کے لئے نا اہل بھی ہو چکے ہیں لیکن پانی چوری کی سزا کسی فرد کو نہیں ہوئی ہے تھانہ مسن کے سینکڑوں دیہاتوں کے غریبوں نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی چوری میں ملوث سید خاندان کے با اثر افراد کو فوری گرفتار کیا جائے اور چوری میں ملوث غریبوں کو تنگ نہ کیا جائے کہنے کو یہ سید خاندان انہیں اقتدار دیتا ہے تو ذاتی مفادات کے لے سرکاری و سائل کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں وزیراعلیٰ کو چاہئے کہ پانی چوری میں ملوث اس خاندان کے تمام ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے تا کہ انصاف کا بول بالا بلند ہو۔ پنجاب کے پسماندہ ضلع جھنگ میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ ملوث شاہ جیو نہ کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف تھانہ قادر پور میں درجنون مقدمات درج ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے ان مقدمات میں ملوث سیدہ عابدہ حسین، مخدوم سید فیصل صالح حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ دیگر افراد ملوث ہیں شاہ جیونہ کے سید خاندان کی ملکیت میں ہزاروں ایکڑ زمین ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے نہر سے پانی چوری کرتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website