counter easy hit

ناز بلوچ کا تہلکہ خیز انکشاف

Well-known development of Naz Baloch

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہاہے اب وہ وقت آگیا ہے عمران خان جس کے حوالے سے کہا کرتے تھے کہ خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کے قد رک گئے ہیں،مجھے خود کنٹینر پر اسی ویڈیوزدکھایا کرتے تھے کہ کس طرح بلوچستان میں ایک خاتو ن بھوک کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنی بچی کو گھر میں چھوڑ آئی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء ناز بلوچ کا کا کہنا تھا کہ اب وہ وقت آگیا ہے عمران خان جس کے حوالے سے کہا کرتے تھے کہ خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کے قد رک گئے ہیں،مجھے خود کنٹینر پر اسی ویڈیوزدکھایا کرتے تھے کہ کس طرح بلوچستان میں ایک خاتو ن بھوک کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنی بچی کو گھر میں چھوڑ آئی، انکا مزید کہنا تھا مجبورخاتون کہتی تھی بچی کی آوازیں اب بھی میرے کانوں میں گونج رہی ہیں، اب جب عوام کا مہنگائی کی وجہ سے برا حال ہے تو اپوزیشن اب وہی بات کررہی ہے عمران خان کیا کرتے تھے لیکن ان کی حکومت اپوزیشن کیخلاف نیب کو استعمال کررہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website