counter easy hit

منگلہ اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم، آئندہ سال پنجاب اور سندھ کو پانی کم ملنے کا خدشہ ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارسا نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے دو بڑے ڈیموں میں پانی کی سطح کم ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے پنجاب اور سندھ کو پانی کم ملنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارسا نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے دو بڑے ڈیموں میں پانی کی سطح کم ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے پنجاب اور سندھ کو پانی کم ملنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میںوجہ سے آئندہ سال پنجاب اور سندھ کو پانی کم ملنے کے خدشات پیدا ہوچکے ہیں۔ ارسا کی جانب سے رپورٹ شائع ہوتے ہی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر نئے ڈیم تعمیر نہ کیے گئے تو آنے والے سالوں میں پاکستان کو بھی خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے