counter easy hit

وسیم اکرم نے آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

لندن: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

Waseem Akram rejected the ICC proposal to ends toss from test championshipنجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرکے مہمان ٹیم کو پہلے باﺅلنگ یا بیٹنگ کا اختیار دینے کی تجویز اچھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں یہ روائتی چیزیں ہیں اور یہی کرکٹ کی اصل روح ہے اس لئے ٹاس کو ختم کرنا سمجھ سے بالاتر ہوگا، ٹاس ہی سے کرکٹ کی اصل دلچسپی دیکھنے میں آتی ہے۔