counter easy hit

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو 2017 کا بہترین لمحہ قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔

Video of mutual gossip in Pak India players declared as 2017 best momentآئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی تاہم بعد میں فیلڈ میں دونوں سائیڈز کے کچھ کھلاڑیوں کو آپس میں کسی بات پر مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔