counter easy hit

دماغی تھکن دور کرنے کا انوکھا چٹکلہ

دماغی تھکن کی صورت میں ایک گلاس تازہ پانی
(موسم سرما میں گرم پانی) میں ایک بڑا چمچ شہد ملا کر پی لیں‘ تھکن فوراً دور ہوجائے گی‘ یہی عمل نیند نہ آنے کی صورت میں بھی مفید ہے۔