counter easy hit

امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

لندن: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔

Umpires will send out only the player dispute

Umpires will send out only the player dispute

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ بیٹ کے سائز کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو قبول کرنے کے ساتھ یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ ایک بار کریز کے پار بیٹ رکھنے یا جسم کا کوئی بھی حصہ پہنچنے کے بعد رن مکمل ہوجائے گا جبکہ دیگر واقعات پر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت ہی سزا دی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website