counter easy hit

عمر زبیر اٹلی اور ڈنمارک کا دورہ مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

Umar Zubair

Umar Zubair

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت اٹلی کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس پاکستان پہنچ گئے لاہور ائیرپورٹ پر ان کے عزیزوں و اقارب نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

اٹلی اور ڈنمارک میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا سوشل میڈیا پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا یورپ کا دورہ بہت کامیاب رہا۔