counter easy hit

تم پریشان نہ ہو، کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔ یوکرینی طیارہ حادثہ سے چند منٹ قبل خاتون مسافر کی شوہر کے ساتھ ویڈیو کال نے پوری دنیا کو رُلا دیا

بغداد (ویب ڈیسک) یوکرینی طیارہ حادثہ، خاتون مسافر کی کچھ لمحے پہلے شوہر سے کیا گفتگو ہوئی؟ ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر طیارے میں سوار خاتون کی اپنے خاوند سے 20 منٹ پہلےبات ہوئی ۔۔اور پھر جہاز زمین بوس ہوگیا ۔۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

شیدا شاد کھو اپنی چھٹیاں گزارنے کینیڈا سے ایران پہنچی تھیں ۔جہاں انکا طیارہ گر گر تباہ ہوگیا۔امریکی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے شوہر حسان کا کہنا ہےکہ شیدا شاد کھو اپنے ماں بہنوں سے ملنےایران آئی تھی ۔جب چھٹیاں ختم ہوئیں تو وہ واپس میرے پاس کینیڈا آرہی تھی ۔میری اس سے آخری بات 20 منٹ پہلے ہوئی تھی ۔ وہ امریکا اور ایران کی کشیدگی کے حوالے سے بہت پریشان تھی اور بتا رہی تھی کہ ایرانی جنرل کی موت کے بعد صورت بہت زیادہ خراب حال خراب ہے‘ حسان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اُس کی بات کو سُنا اور پھر تسلی دی کہ ’ تم پریشان نہیں ہو، کوئی جنگ نہیں ہوگی اور نہ ہی ایسا کچھ ہونے والا‘’اُس نے میری بات سُن کو اطمینان کا اظہار کیا اور خدا حافظ کہا اور پھر فون بند ہو گیا‘ ایران سے کینیڈا ایک ہی فلائٹ آرہی تھی جب مجھے اس واقعے کی اطلاع ملی تو میں نے اس سے رابطہ کرنے کے لے فون لگایا کئی بار فون لگانے کے بعد بھی اسکا فون بند ملا ۔اسکے بعد اسکے مرنے کی تصدیق ہو گئی ۔۔۔اس طیارے میں 176افراد موقع پر ہی ہلاک ھو گئے تھے۔۔اس بدقسمت طیارے میں بہت سے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔اس طیارے میں 62افراد کینیڈین تھے ۔یاد رہے یہ واقع بدھ کے روزایران کی حدود میں پیش آیا۔ اس جہاز کو تباہ کرنے کا الزام ایران پر لگایا گیا تھا امریکا اور کیینڈا کی جانب سے جسے ایران نے مسترد کر دیا تھا لیکن آج ایرانی فوجی حکام اور ایرانی صدر نے اسے غلطی تسلیم کرتے ہوئے مزائل سے تباہ ہونے کی غلطی مان لی جس کے بعد امریکا اور کیینڈا کا الزام درست ثابت ہوا۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

UKRAINI, LADY, LAST, VIDEO, CALL, TO, HIS, HUSBAND

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website