counter easy hit

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر ملک دشمن قرار دے کر لاپتہ کئے گئے دو شہریوں کی تفصیل 1- ناصر علی ولد مہبوب علی موبائل نمبر: 2612234- 0307

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) 2- جہانزیب شیخ تھانہ سی آئی اے صادق آباد کے انسپکٹر نوید واہلا اور اے ایس آئی نے دو دن پہلے گرفتار کر کے لاپتہ کیا پہلے کہا ایم آئی والے لے گئے ہیں بعدازاں کہا بندہ آئی ایس آئی کے پاس ہے انسپکٹر حیدر آئی ایس آئی بھی اسی ریکوری گروپ کا حصہ ہیں اس کام کے 150000 روپے لیے گئے ہیں، ذرائع