counter easy hit

بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ

Great contest

Great contest

ہالینڈ (پ۔ر) بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے انتظامی امور کے اجلاس کے دوران دی ہیگ کی معروف شخصیت خضر حیات خان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں پیارے نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں منعقد ہونے والی مذکورہ تقریب میںاپنی خدمات پیش کروں یہ میرے لئے باعث اعزاز ہو گا ۔نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ٹیم کے دیگر اراکین نے خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی۔