counter easy hit

تہلکہ ،تہلکہ ،تہلکہ: ریحام خان کے بعد ماروی میمن کی تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی کتاب ۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار سمیت پوری (ن) لیگ کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر آگئی

لاہور; ریحام خان کی کتاب میں عمران خان بارے الزامات نے انتخابات سے قبل مخالفین کو کپتان کے سیاسی کیرئیر پر سیاہی پھینکنے کا موقع ملا، جبکہ مخالفین نے اسے اپنے مقاصد کے بھر پور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کی جبکہ اب ماروی میمن نے بھی اسحاق ڈار کے حوالے سے ایسا اعلان کر دیا ہے کہ (ن) لیگ والے بھی حیران رہ گئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کا قصہ تمام ہوچکا ہے، مریم نواز اور نواز شریف کی وطن واپسی پر (ن) لیگی قیادت کی جانب سے جو امیدیں لگائی جا رہی ہیں کہ لوگ باہر نکلیں گے، ایسا کچھ ہونے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز نے عائشہ احد کے ساتھ بہت ظلم کیا لیکن چیف جسٹس کے سامنے اعتراف کر لیا کہ یہ میری شرعی بیوی ہے اور اب دونوں میاں بیوی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔

اب اسحاق ڈار حمزہ شہباز کے قدموں پر چلتے ہوئے اپنی خفیہ بیوی ماروی میمن کو خراب کر رہے ہیں۔ لیکن ماروی میمن نے بھی کھلے الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ اگر اسحاق ڈار اپنی حرکتوں سئ باز نہیں آئے تو لندن جا کر سارے راز فاش کردونگی۔ اور وہ بہت جلد کرنے جا رہی ہیں ۔انہوں نے اور کیا کہا ؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔۔۔