بھکر میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

Truck hit by rickshaw in Bhakhar, killed 2 people
پولیس کے مطابق بھکر لیہ روڈ پر پیر اصحاب کے قریب ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار دو افراد موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں بھی ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہیں۔








