counter easy hit

خون میں ہونے والی بیماریوں کا علاج

ہاتھ کا نیلا پڑجانا بلڈ انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے لئے دو جڑی بوٹیاں ہیں ۔
نارکاجور اور چاسکو
ان دونوں بوٹیوں کو لے کر باریک پاﺅڈر بنالیں اور آدھ چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور آدھ چائے کا چمچ رات کھانے سے پہلے سادہ پانی کے ساتھ لیں اور گرم چیزیں کھانا بند کردیں ،تقریباً چالیس تک اس کااستعمال کریں ۔