counter easy hit

خون کے کینسر کا گھر بیٹھے علاج،90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ دور میں خون کا کینسرانتہائی مہلک اور مہنگا ترین علاج ثابت ہورہا ہے۔اس کا روحانی علاج کیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ صحت مند خون پیداکرنے والے خلئے اور اعضا پھر سے اللہ تبارک تعالٰی کے وعدہ کے مطابق تندرست نہ ہوجائیں ۔اللہ کے اسم مبارکہ المحی کی خاصیت یہ ہے کہ اس پر مامور فرشتے انسان کی حفاظت فرماتے ہیں ، اللہ کے حکم سے مردہ خلیوں میں جان پڑجاتی ہے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ جو بھی المحی کا ذاکر و عامل بن جاتا ہے وہ جس کو اس کا پانی دم کرکے پلائے گا ،وہ انسان مہلک مرض سے محفوظ رہے گا۔روزانہ پانچ ہزار بار یا محی قلب میں نوّے دنوں تک پڑھنا ہے،باآواز بلند نہیں پڑھنا۔ روزانہ پانچ بار پڑھنے کے بعدپانی پر دم کرکے پینا ہے۔اول و آخر گیارہ گیا رہ بار درود پاک ساتھ پڑھنا ہے۔انشااللہ شفا ہوگی۔