counter easy hit

’سچن اے بلین ڈریمز‘ کا ٹریلر جاری

معروف کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم’سچن،اے بلین ڈریمز‘ کاٹریلر جاری کردیا گیا۔

Trailer released of 'Sachin A billion dreams'

Trailer released of ‘Sachin A billion dreams’

بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہوکر معروف ہدایتکارجیمز ارسکین نے ان کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں خو د سچن ٹنڈولکر مرکزی کردار ادا کریں گے، جس میں ان کی زندگی کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ فلم میں سچن کے علاوہ وریندر سہواگ، ارجن ٹنڈولکر، مہندرا سنگھ اور انجلی ٹنڈولکر بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ فلم رواں سال 26 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website