counter easy hit

گجرات شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح ہو گیا

Traffic was badly

Traffic was badly

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح ہو گیا شہری پریشان اور عملہ اپنے چالانوں میں مصروف ہو گیا ،ڈی ایس پی ٹریفک فوری نوٹس لیں ،رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گجرات ٹریفک پولیس کے عملہ نے کمر کس لی ہے ،ٹریفک عملہ نے گجرات شہر کے تمام چوکوں میں ناکے لگا کر شریف شہریوں کو بلاوجہ تنگ کر نا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ شہری سخت اذیت میں مبتلا ہو چکے ہیں ،ٹریفک پولیس کا عملہ سارا دن ٹریفک کم کنٹرول کرتا ہے جبکہ چالانوں کی طرف زیادہ توجہ دتیا ہے ،ٹریفک کنٹرول نہ کرنے کی وجہ کئی کئی گھنٹے ٹریفک بلاک رہتی ہے اس سلسلہ میں ڈی ایس پی میاں سہیل فاضل کو بھی فوری نوٹس لینا چائیے ۔