counter easy hit

ٹریفک ایڈوائزری دوران برف باری ملکہ کوہسار مری, سیاح ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کی گئ ہدایات پر عمل کریں تاکہ مری آنے والے سیاح برف باری کے نظاروں سے مکمل لطف اندوز ہو سکیں, سی ٹی او یوسف علی شاہد

ٹریفک ایڈوائزری دوران برف باری ملکہ کوہسار مری

مری میں دوران برف باری ٹریفک روانی کے لئے اضافی وارڈن افسران تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ ۔ سی ٹی او یوسف علی شاہد

مری آنے والے سیاح غلط اور ڈبل پارکنگ سے گریز کریں۔ ۔۔سی ٹی او

سیاح برف باری کے دوران سٹرک پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں تاکہ باقی ٹریفک میں خلل پیدا نہ ہو۔ ۔۔ سی ٹی او

سیاح صرف پیٹرول گاڑی پر ہی مری آئیں۔ ۔ سی ٹی او

گاڑی کی بیٹری اچھی حالت میں ہو۔ سی ٹی او

برف میں ٹائروں کو ٹو چین کر کے گاڑی چلائیں ٹو چین ساتھ لے کر آئیں۔ سی ٹی او

گاڑی کا میکنیکلی فٹ ہونا بہت ضروری ہے سیا ح اس طرف خاص توجہ رکھیں۔ سی ٹی او

سیاح رہنمائی اور معاونت کے لئے مری ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 9269200۔051 پر رابطہ کریں۔ سی ٹی او

ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور مری کی انتظامیہ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کے لئے کوشاں ہیں۔ سی ٹی او

سیاح ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کی گئ ہدایات پر عمل کریں تاکہ مری آنے والے سیاح برف باری کے نظاروں سے مکمل لطف اندوز ہو سکیں۔ سی ٹی او یوسف علی شاہد

ٹریفک پولیس بروقت سیاحوں کی خدمت میں پیش پیش

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website