counter easy hit

پشاور: خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع

to report of suspicious bags on Khyber Road

to report of suspicious bags on Khyber Road

پشاور کے علاقے خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع پر روڑ کو تقریبا 1 گھنٹے تک بند رکھا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بیگ کو کلئیر قرار دے دیا، بیگ میں پڑے ٹفن سے سلاد برآمد ہوئے۔

پشاور کے اہم شاہراہ خیبر روڑ پر آرٹلری چوک کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس نے روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کیا اور بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا۔سڑک بند ہونے کے باعث گاڑیوں کے لمبی قطاریں لگ گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website