counter easy hit

سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ ٹک ٹاک نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ، یہ خبر پڑھیں اور اپنے بچوں کی حفاظت کا بندوبست کرلیں

لاہور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور جان لے لی ۔ سیالکوٹ میں پسٹل کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے لڑکا جاں بحق ہو گیا۔کھروٹہ سیداں کا رہائشی گیارویں جماعت کا طالبعلم عمار دوستوں کے ہمراہ پستول پکڑ کر ویڈیو بنا رہا تھا۔ نائنٹی ٹو نیوز نے عمار حیدر کے جاں بحق ہونے

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

سے قبل بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو حاصل کر لی۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہلخانہ نے عمار کے دوست ذوہیب کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروایا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان کے بیٹے کو عمار کے دوست ذوہیب نے گولی مار کر قتل کیا ۔اس کے بعد ذوہیب نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ عمار نے خود اپنے پیٹ پر پستول رکھ کر گولی ماری۔ پہلے اس نے اپنے منہ اور پھر سر پر پستول رکھ کر ویڈیو بنائی، بعد میں اس نے پیٹ پر پستول رکھا تو گولی چل گئی۔ذوہیب کا کہنا ہے کہ اُس کے خلاف ناجائز مقدمہ درج ہوا ہے اب وہ خود پولیس کے سامنے پیش ہو گا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گولی ذوہیب سے لگی یا عمار نے خود چلائی اس پر تحقیقات کر رہے ہیں، جلد حقائق سامنے آ جائیں گئے۔

tick tock, caused, death, in, sialkot, brother, shooted, his, younger, brother

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website