counter easy hit

حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں، مولانا فضل الرحمن

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں،کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے اظہار سے ریاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

There should be no talk about sensitive matters, Maulana Fazlur Rahmanمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہئیں، نواز شریف 3 بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں،کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے اظہار سے ریاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے سروسزاسپتال لاہورمیں زیرِعلاج وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ نوازشریف 3 بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں، ان کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔