counter easy hit

موت کا کوئی وقت نہیں ہوتا

نیویارک: کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔ پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لُڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔ پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔