counter easy hit

گرمی کا موسم ہے رنگت بے انتہا گوری کریں بس یہ پالا پانی صبح پیا کریں

سلام علیکم : گرمیوں کا موسم اور گورا رنگ یہ دونوں بہت اہم چیزیں ہیں لڑکا ہو یا لڑکی مرد ہو یا عورت ہر ایک انسان کی زندگی مصروف ہی ہوتی ہے ۔اور لوگوں کی سب سے زیادہ مصروفیات گھر سے باہر ہی ہوتی ہے ۔اب تو ویسے بھی گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے کوئی بھی دھوپ اور گرمیوں سے چھپ کر گھر نہیں بیٹھا رہتااس لیے باہر نکلنا ہی پر جاتا ہے گرمیوں کی دھوپ رنگت کو سانولی کر دیتی ہے گرمی کی وجہ سے چہرے پر داگ دھبے چہرے کی خوبصورتی کو تباہ کر دیتی ہے اور گرم موسم میں کریم بھی مکمل ویڈی ودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

اپنا کام نہیں ہے کرتی ایسی لیے میں آپ کو گرمی میں کام آنے والا نسخہ بتانے جا رہی ہوںاگر آپ صبح یہ والا پانی پی لیں تو آپ کا رنگ گورا ہو گا آخر وہ پانی کونسا ہے جو آپ کی محبت کو نکھارے گایہ پانی آپ نے اس طرح سے بنا کر پینا ہے زارہ گو سے طریقہ کا پڑھ لیں ۔اس پانی کے لیے پودینے کے تازہ پتے آدھا کپ ان کو دھو کر رکھ لیں اب ایک پین میں دو گلاس پانی ڈالیں اور اس میں پودینے کے پتے ڈال کر ابال لیں جب پانی ایک گلاس رہ جائے اور پانی کا کلر لال ہو جائے تو چلھا بند کر ددیں اور اس پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اس پانی کو صبح نہامنہ پی لیں بیسٹ رزلٹ حاصل رازانہ یہ پانی بنا کرپیئیں پوری گرمی یہ پو دینے کا پانی پیئیں میں گارنٹی سے کہتی ہوں کہ آپکا رنگ گورا ہو گا جب اسکول میں تھی تو یہ پانی روزانہ پیتی تھی اس کی بدولت میرا رنگ بہت صاف ہو گیا آج تک میری سکن پر کوئی ایکنی پیمپل پرابلم نہیں ہو اور رنگ بھی گورا ہے اسی لیے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ یہ امیز نگ ٹوٹکاشیر کروں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھاسکیںاگر آج کا نسخہ اچھا لگے تو شیئر ظرور کریں شکریہ اور لائک بھی