counter easy hit

مجھے کیوں نکالا ہے کا صحیح جواب کل موچی گیٹ کے جلسے میں دیں گے

مجھے کیوں نکالا ہے کا صحیح جواب کل موچی گیٹ کے جلسے میں دیں گے، کائرہ
The right answer of why did you get me will be given in tomorrow mochi gate jalsa, Kairaاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) یہ چاہتے ہیں کہ عدالتوں کے فیصلے ان کی مرضی سے ہوں، قمرزمان کائرہ یہ چاہتے ہیں پولیس کی انکوائری ان کی مرضی کے مطابق ہو نواز شریف کہتے تھےعدالتی فیصلہ مانیں گے، اب تنقید کر رہے ہیں میاں صاحب، عدالتیں بتائیں گی کہ آپ کو کیوں نکالا گیا عدالت کہتی ہےکہ پورا ٹبر ہی چور ہے سپریم کورٹ نے شریف خاندان پر کرپشن کے مقدمے بنائے ہیں