counter easy hit

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا

The Prime Minister will address with the workers Convention in Hyderabad today

The Prime Minister will address with the workers Convention in Hyderabad today

حیدر آباد:  وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کا حیدرآباد کا یہ دوسرا دورہ ہے ، آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ نون سندھ میں اپنا سیاسی زور بڑھانا چاہتی ہے جس کے باعث وزیر اعظم سندھ کے مختلف شہروں کا دورہ کر رہے ہیں ۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران تاجروں اور وکلا کے وفد سے بھی ملاقات کرینگے ، حیدر آباد کے تاجروں نے وزیر اعظم کا استقبال کرنے کیلئے سونے کا تاج بھی تیار کروا لیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website