counter easy hit

راولپنڈی (……….)پاکستان عوامی لیگ کے رنمإ اور ضمنی انتخاب حلقہ این اے 60اصغر علی مبارک نےانجمن تاجران رینج روڈ کے وفد کے ہمراہ سی پی او

راولپنڈی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی تاجربرادری راولپنڈی میں امن وامان کے لیےسر اول دستہ کا کردار ادا کرتے ہیں اور تاجر برادری کو فوری انصاف فراہم کیا جاۓ اصغرعلی مبارک نے کہا ہےکہ تاجربرادری کا ہر موقع پرانتظامیہ کے ساتھ تعاٶن قابل فخر ہے میں امید کرتا ہوں کہ سی پی او راولپنڈی تاجر برادری کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا فوری ازالہ کریں گے