counter easy hit

بولڈ اداکارہ متھیرا کی متنازعہ تصاویرلیک ہوگئیں ، دیکھ کرہرکوئی توبہ توبہ کرنے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا شہرت کیلئے ہمیشہ کوئی نہ کوئی متنازعہ کام کرتی رہتی ہیں اور اب انھیں نے سر میں ڈوپٹے کے ساتھ متنازعہ اور شرمناک تصاویر شیئر کی ہیں ، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں، اور اداکارہ کی برائیاں کر رہے ہیں، پاکستانی بولڈ اداکارہ متھیرا کی ایسی شرمناک تصویر سوشل میڈیا وائرل ، کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے، پاکستانی ماڈل و اداکارہ متھیرا نے چست لباس پہنے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد ان پر تنقید کا طویل سلسلہ شروع ہو گیا۔ انہوں نے تصویر میں انتہائی چست لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دوپٹہ بھی اوڑھ رکھا ہے۔ متھیرا کا یہ تصویر شیئر کرنا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین غصے میں اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کڑی تنقید کرنے لگے،، کچھ صارفین نے تو تمام حدیں پارکرکے متھیرا کو گالیاں تک دے ڈالیں۔ متھیرا سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر اور اپنی وائرل ہونے والی حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں اور کچھ نہ کچھ انوکھا کرتی رہتی ہیں،