counter easy hit

یوم مزدور کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام

یوم مئی کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں سابقہ حکومتوں نے محنت کشوں کو نظر انداز کیا بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہوگیا تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔ محنت کش طبقہ تبدیلی لانے میں ہر اول سپاہی کا کردار ادا کرتے ہیں دنیا بھر کا مزدور آج کے دن بھی اپنی روزی کے حصول کیلئے محنت کررہا ہے یوم مئی کا دن شکاگو کے مزدوروں کی یاد لاتا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت قلم مزدوروں کو ان کا حق دلانے میں عملی کردار ادا کرے کیونکہ جتنی بے روزگاری صحافیوں کی اس دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی ہے