counter easy hit

عمران خان کا جادو چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے تحریک انصاف کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے ، انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کی دی گئی تحریک انساف کے ٖلاف درخؤاست کی واپسی کی استدعا کر دی ہے ، جس نے تحریک انصاف سمیت سب کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے تحریک انصاف کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے،، اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا کر دی،، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی نے سیتا وائٹ معاملے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی اس سلسلے میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ،، یاد رہے کہ گزشتہ عام انتخابات کے دوران عمران خان کی بطور رکن اسمبلی نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عمران خان کے خلاف نااہلی کی دو درخواستیں زیر سماعت تھیں۔عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ایک درخواست کچھ عرصہ قبل عدالت نے خارج کر دی تھی، سابق چیف جسٹس کے اس کام نے تحریک انصاف سمیت سب کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے