counter easy hit

ترکی سائیکل ریس کا افتتاحی مرحلہ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے جیت لیا

انقرہ: ریس میں اٹلی کے سائیکلسٹ مارکو بین فاتو نے دوسری جبکہ بیلجیئم کے ایڈورڈ تھیونز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

The inaugural phase of the Turkish bicycle race, Sam Bennett of Ireland wonترکی میں سائیکلسٹ کا امتحان شروع، ٹور آف ترکی میں سائیکلسٹ ٹریک پر اترے۔ افتتاحی مرحلے میں سائیکلسٹ کو ایک سو چھہتر اعشاریہ سات کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے تین گھنٹے ستاون منٹ اور چھبیس سیکنڈ میں ٹریک مکمل کر کے حریفوں پر برتری حاصل کر لی۔ مقابلے میں اٹلی کے سائیکلسٹ مارکو بین فاتو دوسری جبکہ بیلجیئم کے ایڈورڈ تھیونز تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔