counter easy hit

حضور نبی کریم ؐ پوری زندگی ایک عبادت سے محروم رہے ۔۔۔۔یہ عبادت کونسی تھی ؟

لاہور(ویب ڈیسک)سرکار دو جہاں محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم اپنے شاگردوں یعنی صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین کے درمیان بیٹھے تھے اچانک آقا علیہ سلام کے لب مبارک پے یہ جملہ جاری ہوا ..فرمایا کہ میں ایک عبادت سے محروم رہا – صحابہ کرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم عبادت آپ سے شروع ہوتی ہے اور آپ پر ختم ہوتی ہے تو کون سی عبادت ہے جس سے آپ محروم رہے..رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اس عبادت سے محروم رہا کہ کاش میں جب نماز پڑھ رہا ہوتا اور گھر سے کھڑکی کھول کے میری ماں مجھے پکارتی “بیٹا محمد..؛ تو میں نماز توڑ کہ بھاگ کہ جاتا اور کہتا لبیک میں حاضر میری ماں “…..حج پر جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم روانہ ہونے لگے تو اپ صلی الله علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر اسقدر روئے کہ ان کا پورا لباس تر ہو گیا -اگر ماں باپ زندہ ہیں تو انکی قدر کیجئے دنیا کا کوئی بھی رشتہ کوئی بھی پیار ماں باپ کا نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website