counter easy hit

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔

The French artist developed a unique portraitبس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین استعمال میں لاتے ہوئے 300 گھنٹے کی کڑی محنت کے بعد پچیس لاکھ نقطوں کو ملاتے ہوئے ایک حیرت انگیز فن پارہ تیار کردکھایااور دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔