counter easy hit

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا

The first T20 will be played

The first T20 will be played

پونے……سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج پونے میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ سے قبل بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لئے ان فارم بیٹسمین ویرات کوہلی کو آرام کا م موقع دیا گیا ہے ۔ویرات کوہلی کی جگہ منیش پانڈے ٹیم کا حصہ ہوںگے۔ادھر سری لنکن ٹیم کی قیادت دنیش چندی مل کریں گے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سے سات بجے کھیلا جائےگا۔