counter easy hit

رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘ کا پہلا گانا ریلیز

بالی ووڈ میں ان دنوں اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘کے چرچے ہیں۔ فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا تھا جس میں رنبیر کپور سنجے دت کی The first song releases of Ranbir Kapoor's movie 'Ranju'زندگی کے مختلف پہلو ؤں کو بہت خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے نظرآئے تھے۔ فلمی حلقوں اور سنجے دت کے چاہنے والوں کی جانب سے ٹیزر کی بے انتہا تعریف کی گئی تھی۔

اس کے بعد فلم کا ٹیزر اور ٹریلر بھی جاری کیا گیا جوکہ فلمی حلقوں اور سنجے دت کے چاہنے والوں کی جانب سے بے انتہا پسند کیا گیا تاہم فلم میں مزید جستجو برپا کرنے کے لیے فلم کا گیت بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم 29 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

جس میں رنبیر کے ہمراہ منیشا کوئرالہ، سونم کپور، انوشکا شرما اور دیا مرزا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔