counter easy hit

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کیلئے مداح کا نایاب تحفہ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کو پولینڈ کے رہائشی مداحوں نے ایک نایاب تحفہ بھیج دیا۔

The fan rare gift for hollywood actor Tom Hanksگزشتہ برس ٹام ہینکس نے ’’فیاٹ پی ایک سو چھبیس‘‘ نامی گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی تو پولینڈ میں مقیم ان کی ایک خاتون مداح نے انہیں گاڑی کا تحفہ دینے کیلئے چند ہ جمع کرنا شروع کردیا ۔ گاڑی کے پیسے پورے ہوتے ہی خاتون نے اس کی مرمت کروائی اور پھر اسے ہوائی جہاز میں لے کر امریکی شہر لاس اینجلس چلی آئی گاڑی کا تحفہ ملتے ہی ٹام ہینکس خوشی سے نہال ہوگئے اور گاڑی ڈرائیو کرکے اپنی اس خاتون مداح کا شکریہ ادا کیا۔