counter easy hit

تبدیلی سرکار کا این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ۔۔

The decision is to be taken against the NGO's change of NGOs.

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ظہور احمد کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ سوشل ویلفئیر اور انڈسٹریز کے آفیسرز نے بھی شرکت کی۔ذرائع کےمطابق اجلاس میں فلاحی تنظیموں سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے گئے جس کے تحت غیر رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں کو فوری رجسٹریشن کرانے کا حکم دیا گیا ہے اور رجسٹریشن نہ کرانے والی فلاحی تنظیوں کے خلاف کریک ڈاون ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے صوبے بھر میں این جی اوز کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے بھر میں این جی اوز کی نگرانی کی جائے گی جب تمام این جی اوز کے ریکارڈ اور اکاؤئنٹس کی جانچ پڑتال کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website