غربت اور رزق کی بندش توڑنے والا ایسا طاقتورروحانی وظیفہ جو دنوں میں تقدیر بدل ڈالے گا کون ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ اسکی آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے۔خاص طور پر جن لوگوں کو تنگ دستی کا سامنا ہوتا ہے کون ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ اسکی آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے۔خاص طور پر جن لوگوں کو تنگ دستی کا سامنا ہوتا ہے یا جو یکایک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ایسے لوگ جن کی ترقی نہیں ہوتی ،مہنگائی اور دیگر ضرورتوں کی وجہ سے ان کا ہاتھ تنگ ہوجاتا ہے۔ان میں سے بہت ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو کہتے ہیں کہ مالی تنگ دستی کی وجہ سے وہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر بھی مجبور ہوجاتے ہیں،قرض لیتے ہیں لیکن پھر ادا کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔مالی حالات انہیں خودکشی پر مجبور کردیتے ہیں۔موجودہ حالات میں جب گھر کا ایک فرد کمائے گا تو مالی حالات بلاشبہ خراب تر رہیں گے۔ایسے تمام لوگ یہ وظیفہ پڑھا کریں ،انشا اللہ چالیس روز تک روزانہ شام مغرب کے بعد اکیالیس سو بار پڑھنا معمول بنا لیں اور سجدے میں سر گرا کر ایک سو بار پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کیا کریں ۔وظیفہ یہ ہے۔یا وہاب یا رزاقاکیالیس دن پڑھنے کے بعد روزانہ سو بار پڑھا کریں۔ان شاء اللہ مراد پوری ہوگی۔اگر گھر کے سارے افراد مل کر اس وظیفہ کو روزانہ گیارہ ہزار پڑھیں اور ایک ہفتہ تک جاری رکھیں تو بھی مراد کے دروازے کھل جائیں گے۔ (ہدیہ تسبیح علامہ پیرابونعمان سیفی )اور اولاد نرینہ کی خواہش انسان کو بہت سارے غلط کام کرنے پر بھی اکسا دیتی ہے اولاد نرینہ کی خواہش انسان کو بہت سارے غلط کام کرنے پر بھی اکسا دیتی ہے ۔جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ،ان کے گھروں میں بیویوں اور بہووں پر ظلم کے پہاڑ بھی توڑ دئیے جاتے ہیں ،مرد دوسری شادیاں بھی اس وجہ سے کرتے ہیں ۔اگرچہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں لیکن بیٹے بھی اللہ کی نعمت ہوتے ہیں ،اسکے لئے صبرو استقامت کے ساتھ اللہ سے دعا کرنی چاہئے ۔دیکھا گیا ہے کہ اولاد نرینہ کی خواہش میں مبتلا افراد غیر شرعی کام بھی کرتے ہیں،دھن دولت اور عزت بھی لٹوا بیٹھتے ہیں۔اگر ایسے لوگ جن کے ہاں بیٹیاں زیادہ پیدا ہوں اور انہیں بیٹے کی خواہش ہو تو وہ سورہ لہب کا وظیفہ کریں ۔ روزانہ نماز فجر کے بعداکیالیس روز تک 5دفعہ یہ سورہ مبارکہ پڑھنے والوں کو اللہ نے چاہا تو نیک لڑکا عطا فرمائے گا۔