counter easy hit

جُو کے فوائد

آبِ جو کو اگر آبِ حیات کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

 پڑھاپے کے اثرات کو روکتا ہے۔

دل کو مضبوط کرتا ہے۔

کینسر کی گلٹیوں کو توڑتا ہے۔

ذیابیطس کو کنٹرول رکھتا ہے۔

معدہ اور انتڑیوں کے فعل کو ٹھیک رکھتا ہے۔

بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔

مثانہ، کڈنی اور پتہ کی پتھری کو نکالتا ہے۔

گردوں کے افعال کو بہتر کرتا ہے۔

نظامِ تنفس کے  لئے مفید ہے۔

دپریشن کو دور کرتا ہے۔

صحت کے لئے جنرل ٹانک ہے۔

ہر طرح کے وٹامن کا نعم البدل ہے۔

آبِ جوُ بنانے کا طریقہ

ایک کلو جو دھو کر 6 لیٹر پانی میں رات بھر بھگو دیں۔

صبح ہلکی آگ پر جوش دیں۔ جب پانی تین لیٹر رہ جائے تو اتار کر گرم گرم چھان لیں۔

آبِ جو تیار ہے۔ ٹھنڈا ہونے پر ایک پیالی لیمن جوس ملا دیں اور بوتلوں میں بند کر کے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔

صبح نہار منہ اور عصر کی نماز کے بعد پئیں۔

اگر حسبِ ذائقہ شہد ملا لیں تو ہر طرح کی بیماریوں کے لیے اکسیر ہو گا۔