counter easy hit

کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی، عمران خان سب کو پکڑے گا

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا، کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی،، یہ عمران خان کا پاکستان ہے ،، کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،، اور سب چوروں کااحتساب ہوگا،، قانون سب کیلئے برابر ہے ،، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا، کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی،، یہ عمران خان کا پاکستان ہے ،، کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،، اور سب چوروں کااحتساب ہوگا،، قانون سب کیلئے برابر ہے ،، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں، عمران خان شاہین صفت رہنما ہیں۔ عمران خان کبھی پاکستان کا نام ڈوبنے نہیں دے گا۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کو پوری دنیا میں عزت و وقار دلائے گا، وہ پاکستان کا مستقبل سنوارنے آئے ہیں،، انہوں نے کہا کہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا، کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی۔ چور، ڈاکو اور نو سر بازوں کی دھمکیوں میں آنے والے نہیں۔