counter easy hit

اصل تبدیلی تو اب آئی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملکی تاریخ میں پہلی بار خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا میں کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بلایا گیا ۔صوبائی کابینہ کا اجلاس اگلے ہفتے ہو گا ۔ اجلاس قبائلی علاقے میں پہلی بار طلب کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا میں کابینہ اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے پی کے نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اگلے ہفتے کابینہ کا اجلاس قبائلی علاقے میں پہلی بار طلب کرلیاہے ۔اجلاس کا سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا اور عدالتی نظام کا قبائلی علاقوں میں توسیع کا بھی جائزہ لیا جائے گا