counter easy hit

تھائی لینڈ میں چار سو میٹر لمبی دلکش دیوار

Thai charming four-meter-long wall in Thailand

Thai charming four-meter-long wall in Thailand

تھائی لینڈ میں با صلاحیت ماہر فنکاروں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے 400میٹر لمبی دیوار کو آرٹ کے دلکش فن پارے میں تبدیل کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

تین روزہ اس تقریب میں 60ماہر آرٹس نے اس دیوار کو سجانے اور اس پر نقش و نگاری کرنے کے اس فن میں اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے لمبی دیوار کو اس خوبصورتی سے پینٹ کیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website