counter easy hit

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس: ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نےبتایاکہ پاکستانی طالبہ کی میت قونصل خانہ نےوصول کر لی ہے ، سبیکا کی نماز جنازہ آج ہوسٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ Texas: The deceased student, Sabakaki Mait, will be funeral in the Pakistani Consulate Square today in Houston.ضروری کارروائی کےبعدمیت پیرکےروزپاکستان روانہ کردی جائےگی۔انہوں نےکہاکہ اس حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے،امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ سمیت 10 طالبعلم جاں بحق ہوگئے تھے۔ سبیکا شیخ کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکا میں پڑھنے گئی تھیں۔سبیکاکی ہلاکت پرامریکی وزیرخارجہ اورپاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈہیل نےافسوس کااظہارکیا۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کاکہناتھاکہ سبیکا شیخ سمیت دیگر طلبہ کی موت پر دونوں ممالک افسردہ ہیں۔