counter easy hit

ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم کا نیا ٹریلر ریلیز

Genesis

Genesis

ہالی وڈ (یس ڈیسک) سلور اسکرین کا سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر لوٹ آیا ہے۔بلاک بسٹرسائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی پانچویں فلم Genesis”جینیسیز”کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ایکشن کا تڑکا لیے سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر سلسلے کی اس پانچویں فلم کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح عظیم مشن انجام دیتے جدید روبوٹس کے گِرد گھوم رہی ہے۔

ہالی وڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر فلم میں نئی جدت کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں ۔ فلم یکم جولائی سے سینما گھروں میں بھرپور ایکشن دکھائے گی۔