اہور; سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں استحقاق سے زائد سکیورٹی کے معاملے پر سماعت کے دوران سیکرٹری ہوم پنجاب نے استحقاق رکھنے والے افراد 
رو چیف جسٹس کو تبایا گیا کہ انہیں اور انکی فیملی کو خطرات ہیں ، چیف جسٹس نے کہا کہ اس حوالے سے کوئی رپورٹ ہے تو مجھے بتائیں، حکام نے بتایا کہ ہم نے ایک خود کش بمبار کو پکڑا اس نے اعتراف کیا ہے ، عدالت نے نظر ثانی رپورٹ کل تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔








